چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں پہلے سے موسم سرد ہوگیا ہے۔ مینگورہ شہر اور دیگر میدانی علاقوں میں لوگوں نے دن کے اوقات میں بھی پنکھے چلانا بند کر دیئے۔ بالائی علاقوں میں دن بہ دن سردی میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق کل منگل سے مینگور ہ شہر میں کم سے کم درجہئ حرارت 13 اور زیادہ سے زیادہ 27 سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جس کے بعد دن اور رات کا درجہئ حرارت مسلسل گرنا شروع ہو جائے گا۔

Related posts

باچاخان ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کے 26ویں اجلاس کا انعقاد

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی میں منعقدہ تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment