چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق،مزید9افراد متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق اور مزید9افراد اس وائرس کا شکار ہوگئے۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق ایک اور شخص کے جاں بحق ہونے کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 106 ہوگئی۔ مزید 9 افراد کے متاثر ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3418 ہوگئی۔ 514 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد96ہے۔

Related posts

شعبہئ امراض قلب میں مکمل کیتھ لیب نے کام کا آغاز کردیا

Ba Khabar Swat

سوئی گیس کی بندش اور بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی اور کے پی آئی ٹی بورڈ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Ba Khabar Swat

Leave a Comment