چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

منگلور پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم حراست میں لے لیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پولیس نے اشتہاری ملزم کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ منگلور اسلم خان نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے سال 2012ء سے مطلوب ملز م اشتہاری میاں سید واحد ولد عبد الجلیل ساکن سور بنٹر منگلور کو حسبِ ضابطہ گرفتار کر لیا۔

Related posts

بدترین لوڈ شیڈنگ، اہلِ چپریال، برتھانہ، گوالیرئی، بہا کا شدید ترین احتجاج

Ba Khabar Swat

باقی ماندہ ملک میں گرمی کی شدت، سیاح سوات امنڈ آئے

Ba Khabar Swat

سوات، مزید چار پہاڑوں پر آگ لگ گئی، سیکڑوں پودے جل کر راکھ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment