چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں کورونا بے قابو، مزید2جاں بحق،48متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس بے قابو ہونے لگا، مزید2افراد جاں بحق۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق 2افراد جاں بحق ہونے کے بعد جاں بحق افرادکی تعداد130ہوگئی۔مزید48افراد میں کورونا کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد4331 ہوگئی۔ 1014مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 309ہے۔

Related posts

سوات، کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، شائقین نے میچ بڑے سکرین پر دیکھا

Ba Khabar Swat

ہمارا مقصد لوگوں کو پاک صاف اور حلال خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے، شہاب خان

Ba Khabar Swat

سوات، ڈھیرئی میں سرکاری سکول کے عملہ نے سکول کے درخت کا ٹ دیے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment