چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، چوبیس گھنٹوں میں مزید 48 افراد میں کوروناکی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 48 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4617 تک پہنچ گئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق اب تک ضلع بھر میں 53888 کے نمونے لئے گئے ہیں جن میں سے 47241منفی آئے ہیں۔ 4617 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ان میں 134 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 4038 مریض صحت بھی یاب ہوگئے ہیں۔اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 445ہے، جن میں 74افراد ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور 365افراد گھروں میں قرنطین ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 2029 افراد کا ٹیسٹ رزلٹ آناباقی ہے۔

Related posts

سوات کا محنت کش صوابی میں شٹرنگ سے گر کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات، ڈی پی او آفس میں ڈرائیونگ لائسنس کی نئی برانچ کھول دی گئی

Ba Khabar Swat

ایک اور دوشیزہ نے زندگی سے منھ موڑ لیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment