چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈٹپانئ،موٹر کار کھائی میں جا گری، 5افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے ڈٹپانئ کے مقام پر موٹر کار سڑک سے نیچے کھائی میں جا گر ی۔ یوں 5افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال مٹہ منتقل کر دیاگیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

shah derai, 9 saal qabal chooki ko urhane wala shedat pasand gariftar

Ba Khabar Swat

سوات، نئے تعینات ڈی پی او نے چارج سنبھال لیا، مختلف دفاتر اور تھانوں کا دورہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment