چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کوروناوائرس سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کوروناوائرس سے ایک اور مریض انتقال کرگیا۔سیدوشریف اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت سیدو شریف اسپتال میں داخل کورونا سے متاثرہ 146 مریض زیرِ علاج ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 22 نئے مریض داخل کرائے گئے ہیں۔

Related posts

مٹہ بلکو، جواں سال لڑکی پراسرارطور پر لاپتا

Ba Khabar Swat

پی ٹی ایم سوات کا صوابی میں ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

جشن آزادی،گرمی کے ستائے ہوؤں کا سیلاب سوات امڈ آیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment