چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

الخدمت فاؤنڈیشن سواتمیں یتیم بچوں کے لیے تقریب کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سوات کی زیرِ کفالت یتیم بچوں کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے زیر کفالت تمام یتیم بچوں نے شرکت کی۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن سوات محمد زادہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یتیم بچوں کی کفالت معاشرے کے ہر صاحبِ حیثیت فرد پر لازم ہے۔ اسلام ہمیں یتیموں کے ساتھ اچھے برتاؤ اور ان کی کفالت کا درس دیتا ہے۔ یتیم بچوں کی کفالت سے جنت کا حصول ممکن ہے۔

Related posts

سرجن ڈاکٹر عبدالکبیر کورونا سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

مردان کے چار افراد کی گرفتاری بارے پولیس کی جانب سے بیان جاری

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی کی فٹ بال ٹیم نے نیشنل گیمز کے لیے کوالی فائی کرلیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment