چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،میاں گل علیم کی پہلی برسی آج منائی جائے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کرونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے شہید ہونے والے پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر میاں گل علیم (صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی)کی پہلی برسی آج بدھ کومنائی جائے گی۔ میاں گل علیم گذشتہ سال سیدوشریف اسپتال میں کرونا سے فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔ چودہ جولائی2020ء کو انتقال کر گئے تھے۔میاں گل علیم کو مریضوں کی بہترین خدمات کی بنیاد پراس وقت کے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2013ء کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی انہوں نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر خدمات انجام دیں۔

Related posts

سوات، فضل حکیم خان یوسف زئی نے پلانٹ فار پاکستان مہم کا آغاز کردیا

Ba Khabar Swat

مینگورہ، شاباش واسا،1440 ٹن آلائشیں اور کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگا دیا

Ba Khabar Swat

سوات، ایکسلشئر کالج سنگوٹہ میں پشتون کلچرل ڈے منایا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment