چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملالہ کے لیے نیک پیغامات دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ضیاء الدین یوسفزئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنی چوبیس ویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد اور نیک پیغامات دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ ملالہ یوسفزئی کی چوبیس ویں سالگرہ سادگی سے منائی گئی جس میں ملالہ کے والدین اور دونوں بھائیوں نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ملالہ نے بر منگھم میں اپنے گھر میں سالگرہ کا کیک کاٹا اور گھروالوں کے ساتھ کھانا کھایا۔

Related posts

نامزد نگران وزیر اعظم کے خاندان کی اپنی مادری زبان پشتو سے محبت ہے

Ba Khabar Swat

سوات اور گرد ونواح میں ایک دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

تھیلی سیمیا کے مریض کی مخیر حضرات سے امداد کی اپیل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment