چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید 2 مریض جاں بحق، 15 نئے داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے 2 اور مریض جاں بحق ہوئے۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق کورونا بلاک میں 107 مریض زیرِ علاج ہیں۔ 15 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 10 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق21 نئے افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 169 ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح 3.9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Related posts

نوازشریف کڈنی اسپتال میں ڈائیلاسز کی بندش، مریضہ جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات، تیز ہواؤں، شدید بارش و ژالہ باری نے تباہی مچا دی

Ba Khabar Swat

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر سرما کے ممکنہ موسمی نقصانات سے بچنے بارے اجلاس

Ba Khabar Swat

Leave a Comment