چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، 24 گھنٹوں میں کورونا سے 4 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس نے خطرناک صورتِ حال اختیار کرلی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں کورونا مریضوں کے لئے بستر کم پڑگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔42 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔اس وقت ہسپتال میں 152مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد186 ہے۔

Related posts

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے لیے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کی تعیناتی کا آرڈر جاری

Ba Khabar Swat

سوات، عید کی چھٹیوں میں مختلف حادثات و واقعات،1 شخص جاں بحق،18 زخمی

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ شین، موٹر کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment