چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، 24 گھنٹوں میں کورونا سے 4 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس نے خطرناک صورتِ حال اختیار کرلی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں کورونا مریضوں کے لئے بستر کم پڑگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔42 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔اس وقت ہسپتال میں 152مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد186 ہے۔

Related posts

بریکوٹ گورتئی،لڑکی کی خود کشی کی کوشش

Ba Khabar Swat

اہلِ سوات نے لبیک القد س ملین مارچ میں غیرتِ ایمانی کا ثبوت دیا، حمید الحق

Ba Khabar Swat

شدید گرمی میں ہینڈ سینیٹائزر حادثات کا سبب بن سکتا ہے، رپورٹ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment