چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سنگوٹہ، میگا مارٹ میں آگ لگنے سے بیشتر سامان جل کر خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سنگوٹہ میں میگا مارٹ میں آگ لگنے سے بیشتر سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق شارٹ سرکٹ کی وجہ سے حیات میگا مارٹ میں آگ لگنے کے بعد فائر فائٹرز نے امدادی کاررروائی کرتے ہوئے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔

Related posts

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا کے مزید دو مریض انتقال کر گئے

Ba Khabar Swat

محکمہ جنگلات کا 21 سالہ یسیر چوکیدار دوسرے ضلع تبدیل

Ba Khabar Swat

ایسے دھڑ جڑے بچوں کی پیدائش دو لاکھ کیسوں میں ایک بار ہوتی ہے، ڈاکٹر نعیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment