چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

رحیم آباد پولیس نے 2کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کی تھانہ رحیم آباد پولیس نے 2کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او محمدایاز خان کے مطابق اطلاع پر منشیات فروش ڈیلروں کے گھر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزمان عبداللہ ساکن سٹی ہوم رحیم آباد اور محبوب عالم ساکن وتکے کو گرفتار کر لیا گیا۔

Related posts

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے،شدت 4.0 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

ہمارا منافع چھے فی صد بڑھایا جائے، آل سوات پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن

Ba Khabar Swat

سوات، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد نیا کرایہ نامہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment