چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 11 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں ٹرک اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

Related posts

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، ایک اور مریض کورونا سے انتقال کرگیا

Ba Khabar Swat

اے این پی سوات نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی کیمپ لگالیا

Ba Khabar Swat

قدرتی آفات و حادثات سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

Ba Khabar Swat

Leave a Comment