چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.7، زیر زمین گہرائی212 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Related posts

کبل، ڈاکٹر خان شہید کالج کے طلبہ کا کالج کے راستے کے معاملے پر احتجاج

Ba Khabar Swat

طالب علم کے قاتلبدنامِ زمانہ اے ایس آئی نے گرفتاری دے دی

Ba Khabar Swat

بریکوٹ ڈپو لنڈا، 8 سالہ بچہ دریا میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment