چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملک جہانزیب خان ن لیگ ملاکنڈ ڈویژن کے صدر مقرر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے سابق صوبائی وزیر ملک جہانزیب خان کو مسلم لیگ ن ملاکنڈ ڈویژن کا صدر، سابق ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ خان کو ڈویژنل جنرل سیکرٹری اور سید صادق عزیز باچا کو ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مقرر کردیا جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

Related posts

سوات، چوتھے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری، نجی کلینکس بھی احتجاجاً بند

Ba Khabar Swat

سوات،بارش وبرف باری کا سہ روزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

Ba Khabar Swat

عدالت نے ملزم کو 30 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment