سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش وبرف باری کا سہ روزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگا جو منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔اس کی وجہ سے جاری سردی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
previous post
