چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہئ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8، زیرِ زمین گہرائی 120 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Related posts

Al-Fajar Foundation Arranges Blood Camp for Blood Donors

Ba Khabar Swat

مینگورہ، کروڑوں مالیت کی اسٹریٹ لائٹس روشن ہونے سے پہلے ہی خراب

Ba Khabar Swat

سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.2 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment