(باخبر سوات ڈاٹ کام)سنگوٹہ کے علاقہ جمال آباد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان انتقال کرگیا۔ 23 سالہ آصف علی بجلی کے تاروں میں کچھ کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے انتقال کرگیا۔