چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ملم جبہ، کالام، اتروڑ، مٹلتان اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری اور مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد بھی سوات پہنچ گئی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر کو بھی برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ

Ba Khabar Swat

ڈاکٹر امجد کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات، تین یونین کونسلوں کے لیے سوئی گیس منظور

Ba Khabar Swat

Leave a Comment