چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا، 8 افراد میں تصدیق ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے لگا۔ اس سے چند روز قبل کورونا کے تمام مریض صحت یاب ہوگئے تھے۔ محکمہئ صحت کے مطابق اب مزید 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح0.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Related posts

Mingora, Swat

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

ملاکنڈ ڈویژن، این سی پی گاڑیوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment