چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

باغ محلہ، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش صندوق میں چھپا دی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے باغ محلہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش صندوق میں چھپا دی۔ ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم خان کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر 45 سالہ فیصل نے اپنی اہلیہ 35 سالہ لبنیٰ کو ایک روز قبل قتل کرکے لاش گھر میں پڑی لکڑی سے بنے صندوق میں چھپا دی۔ اطلاع پر پولیس نے چھاپا مار کر لاش برآمد کی اور اسے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کرکے ملزم کی تلاش شرو ع کردی۔

Related posts

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ بار،پنج فریقی اتحاد کے افتخار احمد سینئر صدر منتخب

Ba Khabar Swat

سوات، شہر اور بیشتر علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

پختونخوا، سالانہ ہزاروں بچے ”نمونیا“ سے جاں بحق ہوتے ہیں

Ba Khabar Swat

Leave a Comment