چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جمعہ کی دوپہر2بجکر23منٹ پر تیز جھٹکوں کے ساتھ لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے کئی سیکنڈوں تک محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5.0، زیر زمین گہرائی218 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحدتھا۔

Related posts

خوازہ خیلہ، تین مکانات جل کر راکھ 

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات،مختلف واقعات و حادثات میں ایک بچی انتقال کرگئی،پانچ افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment