چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام،تجاوزات کے خلاف آپریشن، گرفتار افراد کی رہائی کے لئے اہلِ کالام کا مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن میں گرفتار افراد کی رہائی کے لئے اہلِ کالام اور تاجروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور روڈ بند کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ گرفتار افراد کو فوری رہا کیا جائے، ورنہ اُن کا احتجاج جاری رہے گا۔

Related posts

bunr police sends fradulant behind bars

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات، 12 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Truck, car awr motorcycle main khoofnaak tassadum. 1 jaabahaq 1 zakhmi

Ba Khabar Swat

Leave a Comment