چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

شموزئی چونگی، لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شموزئی کے علاقہ چونگی میں پندرہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (م) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی، زہریلی دوا پی جس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔

Related posts

وادئی کالام میں سپورٹس گالا کا انعقاد

Ba Khabar Swat

پی ٹی ایم کا تاریخی جلسہ، عوامی سیلاب کبل گراؤنڈ امنڈ آیا

Ba Khabar Swat

عمران خان دنیا کا سے بڑا بھکاری وزیراعظم بن چکا ہے، احسن اقبال

Ba Khabar Swat

Leave a Comment