چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، شدت پسندوں کی آمد، بیشتر اراکینِ اسمبلی سوات سے فرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بم دھماکے اور پہاڑی علاقوں میں شدت پسندوں کی آمد کے ساتھ بیشتر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سوات چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ بعض اراکین اسمبلی کو سوشل میڈیا پر تصاویر میں دبئی میں دیکھا جارہا ہے۔باقی اسلام آباد اور پشاور منتقل ہوگئے ہیں۔

Related posts

سوات،ایک مقامی سکول نے مختلف انداز سے جشنِ آزادی منایا

Ba Khabar Swat

سوات میں عید الفطر آج ہفتہ کو منائی جائیگی

Ba Khabar Swat

Power Managers “ignore” PM’s Order in Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment