چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نیوزی لینڈآکلینڈ میں سوات میں موجودہ دہشت گردی کے خلاف پرامن مظاہرہ

(باخبرسوات ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے مرکزی شہر آکلینڈ میں سوات اور خیبر پختون خوا میں موجودہ دہشت گردی کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں بچوں سمیت مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستانی نژاد سماجی کارکن اور لیبر پارٹی نیوزی لینڈ کے مقامی رہنما انجینئر سید امجد اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اور متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واضح پیغام دیا کہ امن ہر شہری کا بنیادی انسانی حق ہے۔ ملک میں امن کو یقینی بنانا ان کی ذمے داری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانی اپنے ملک کے سفیر ہیں۔ ہم یہاں رہتے اور کماتے ہیں لیکن ہمارا دل پاکستان اور وہاں کے حالات کو دیکھ کر دھڑکتا ہے۔

Related posts

فوگنگ سپرے موسمیاتی تبدیلی کے باعث مؤخر،آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

Ba Khabar Swat

معاشی صورتحال بگاڑنے میں عمران نیازی اور ان کی ٹیم کا ہاتھ ہے، امیر مقام

Ba Khabar Swat

PTI Workers protest against Dist: Nazim

Ba Khabar Swat

Leave a Comment