(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں دس روپے کا اضافہ کردیاجس کے بعد شہر میں روٹی کی قیمت تیس روپے ہوگئی۔ حالیہ آٹا بحران اور قیمتوں میں اضافہ کے بعد روٹی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا اور نانبائیوں کا کہنا ہے کہ آٹے کی موجودہ قیمت میں بیس روپے روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں۔
previous post
