Swatشور، دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3زخمیBa Khabar SwatApril 20, 2022 April 20, 2022037 (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے شورمیں راستے کے تنازع پردوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور3زخمی ہوگئے۔...