Swatدمغار، گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان راکھ میں تبدیلBa Khabar SwatSeptember 21, 2019 September 21, 2019034 سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو کے علاقہ دمغار میں گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ محمد کریم کے گھر کے ایک...
Swatرحیم آباد، سی این جی اسٹیشن میں ٹینکی پھٹنے سے پانچ افراد زخمی،بھاری مالی نقصانBa Khabar SwatSeptember 4, 2019 September 4, 20190103 سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں سی این جی اسٹیشن میں سی این جی ٹینکی پھٹنے سے پانچ افراد زخمی اور...
Swatمینگورہ، بجلی کی شارٹ سرکٹ مکان میں آگ بھڑک اٹھی، گھریلو سامان خاکسترBa Khabar SwatApril 5, 2019 April 5, 2019033 سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ میں بجلی کی شارٹ سرکٹ مکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیوٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو...
Swatفتح پور میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے تین دکانیں جل کر راکھBa Khabar SwatDecember 27, 2018 December 27, 2018034 سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے فتح پور میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے تین دکانیں جل گئیں۔ ایک موٹر سائیکل بھی راکھ کا ڈھیر...
Swatخوازہ خیلہ شالپین، آگ لگنے سے گھر خاکسترBa Khabar SwatDecember 8, 2018 December 8, 2018024 سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں آگ لگنے سے پورا گھر جل کر خاکستر ہوگیا۔ حاضر محمد کے گھر میں بچوں...
Swatدکوڑک، گودام میں آگ لگنے سے ٹریکٹر ، پک اَپ اور تھریشر جل کر خاکسترBa Khabar SwatDecember 4, 2018 December 4, 2018072 سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) دکوڑک میں گودام میں آگ لگنے سے دو ٹریکٹر ، ایک پک اَپ اور تھریشر مشین جل کر خاکستر ہوگئے۔ بہادر خان...
Swatمدین کوز کلے، گھر میں آگ لگنے سے دو کمرے سامان سمیت جل کر راکھBa Khabar SwatNovember 22, 2018 November 22, 20180116 سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ کوز کلے کے ایک مکان کے بالائی حصہ میں آگ لگنے سے دو کمرے اور ان میں موجود سامان...
Swat،بھیڑوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرگئی،150 سے زائد بھیڑ، بکریاں ہلاکBa Khabar SwatOctober 1, 2018 October 1, 2018047 سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ گبرال کی پہاڑی علاقہ میں بھیڑوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 150 سے زائد بھیڑ، بکریاں...
Swatسوات، مون سون کی بارش کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار لاکھوں روپے کا نقصانBa Khabar SwatJuly 12, 2018 July 12, 2018059 سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مون سون کی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جمعرات کی صبح مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں...
Swatکریانہ سٹور میں آگ لگنے سے تمام سامان جل کر خاکسترBa Khabar SwatApril 10, 2018 April 10, 2018052 سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ چونگی میں کریانہ سٹور میں آگ لگنے سے سٹور کے اندر موجود تمام سامان جل کر...