Swatسوات میں بھائی نے بھائی کو چاقو کے وار سے زخمی کردیاBa Khabar SwatJuly 30, 2019 July 30, 2019024 سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھائی نے بھائی کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا، ہوائی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق...
Swatکبل، معمولی تکرار پر شوہر نے بیوی کی جان لے لیBa Khabar SwatJuly 25, 2019 July 25, 2019091 سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ شیخو میں معمولی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس...
Swatبریکوٹ کوٹہ، چھری کے وار سے ایک شخص شدید زخمیBa Khabar SwatMay 14, 2019 May 14, 2019047 سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں ایک شخص نے دوسرے کو چھری کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے...
Swatبنڑ مینگورہ میں گلوگارہ مینہ کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔Ba Khabar SwatMay 7, 2019 May 7, 2019038 سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ بنڑ میں پشتو کی مقامی گلوکارہ مینہ کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واقعہ افطاری کے وقت پیش...
Swatدیولئی، قرض رقم پر تنازعہ، بھائی کے ہاتھوں سگا بھائی قتلBa Khabar SwatApril 27, 2019 April 27, 2019020 سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) کبل کے علاقہ تمغہ دیولئی میں قرض رقم پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق...
Swatکبل توحید آباد، 27 سالہ جوان کی گھر میں معمولی تکرار پر خود کشیBa Khabar SwatApril 15, 2019 April 15, 2019094 سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی کے محلہ توحید آباد میں 27سالہ جوان نے گھر میں معمولی تکرار کے بعد...
Swatمٹہ میں دو سگے بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاBa Khabar SwatFebruary 22, 2019 February 22, 2019025 مٹہ سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ لابٹ میں معمولی تکرار پر کزن نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا۔ پولیس...
Swatشوخدڑہ، دو گروہوں کے تصادم میں جاں بحق ہونے والے افراد سپرد خاکBa Khabar SwatDecember 21, 2018 December 21, 2018040 سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں گذشتہ رات دو گروہوں کے تصادم میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار سمیت دونوں افراد...
Swatمعمولی تکرار پر چچا زاد بھائی چھری کے وار سے قتلBa Khabar SwatOctober 15, 2018 October 15, 2018038 سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ مانپیتئی میں معمولی تکرار پر چچا زاد بھائی کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔...
Swatبھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحقBa Khabar SwatJuly 27, 2018 July 27, 2018029 سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں معمولی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔...