اس موذی مرض سے وطن عزیز کو پاک کرکےپولیو وائرس کے خلاف قطعی اور فیصلہ کن کوشش کی جائے، ظہیرالاسلاممینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے...