Swat

آر پی او کی صدارت میں اہم اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن زاہد نواز مروت کی زیرِ صدارت ریجنل پولیس آفس سیدو شریف سوات میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملاکنڈ ڈویژن کی تمام پولیس چوکیوں اور چیک پوسٹوں کے انچارجز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پولیس فورس کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر آر پی او زاہد نواز مروت نے ہدایت کی کہ پولیس جوانوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ تمام اہلکار اپنی حفاظت کے حوالے سے خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔