Swat

میاندم، پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے سیاحتی علاقہ میاندم کے پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق ان کو اطلاع ملتے ہی فائر فائٹر اور گاڑیاں روانہ کر دی گئیں۔ کئی گھنٹوں کوشش کے بعد آگ کو مزید پھیلنے نہیں دیا گیا اور آگ پر قابو پالیا۔ یاد رہے کہ صوبائی حکومت نے صوبے کے تمام پی ٹی ڈی سی ہوٹل گرین ٹورازم کمپنی کو طویل لیز پر دئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔