Swat

مزید5افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 372 ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں مزید5افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوکر سرکاری ہسپتال میں پہنچ گئے۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق سرکاری ہسپتال میں ڈینگی مریضوں کی تعداد372ہوگئی، جن میں 355کو علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ 17 مریض ہسپتال میں داخل ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں