Swat

مینگورہ کے بعد ڈینگی نے کانجو اور دیگر علاقوں کو متاثر کرنا شروع کر دیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ شہر کے بعد کانجو اور دیگر علاقوں کو بھی ڈینگی مچھر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اب تک ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد سیکڑوں تک پہنچ گئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سیدو تدریسی ہسپتال میں اب تک 133 مریضوں کو لایا گیا ہے، جن میں سے طبی امداد کے بعد 104 مریضوں کو فارغ کردیا گیا ہے۔ 26 ڈینگی سے متاثرہ مریض ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ باقی علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں ڈینگی سے متاثرہ مریض گھروں پر علاج کرارہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔