Swat

موسمِ سرما میں بھی ڈینگی وائرس کے وار جاری، مزید دو افراد متاثر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ڈینگی وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد موسم بدلنے کے ساتھ کم ہورہی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران میں سرکاری ہسپتال میں لائے جانے والے دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے ساتھ ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 529 ہوگئی۔  اس وقت ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں 5مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔