سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ چونگی میں 21سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی۔ رفیع اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا کھائی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔