Swat +A -Aنوجوان نے زندگی سے منھ موڑ لیا June 24, 2018 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد میں 23سالہ لڑکے نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مراد ولد حکیم خان نے نامعلوم وجوہات کی بناپر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement