Swat

نوجوان کی زہریلی دوا لے کر خودکشی کی کوشش

مٹہ  (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں 17سالہ نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق وسیم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی ادویات میں استعمال ہونے والی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں اس کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں