Swat

ریجنل پولیس آفیسر کی سیدو شریف ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر محمد علی گنڈا پور سیدو شریف ہسپتال گئے، جہاں انہوں نے گذشتہ روز دوران ڈیوٹی ایک شخص کے وار سے شدید زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کی۔ انہوں نے پولیس اہلکار کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وہ زخمی کی ہر قسم کی مدد کریں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں