Swat

گٹ بر چینوت سکول کی استانی کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں، محکمہ تعلیم سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہ تعلیم سوات نے ایک خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گٹ بر چینوت کے سکول کی ایک استانی نے خبر دے کر حقائق کو مسخ کیا ہے۔ جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ استانی مسلسل ڈیوٹی سے غیر حاضر ہے، جس کی وجہ سے قانون کے مطابق اس کی تنخواہ بند کی گئی ہے۔ استانی نے ملازمت لیتے وقت پالیسی کے مطابق حلف نامہ داخل کیا تھا کہ وہ متعلقہ سکول میں ڈیوٹی سرانجام دے گی اور اس وقت تک تبادلہ نہیں مانگے گی جب تک پالیسی کے مطابق اسامی خالی نہ ہو۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں