Swat

میاں نواز شریف اور مریم نواز آج جمعرات کو سوات کا دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف اور مریم نواز آج جمعرات کو سوات کا دورہ کریں گے۔ وہ گراسی فٹ بال اسٹیڈیم میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ ن لیگ جلسہ انتظامیہ کے مطابق اسٹیڈیم میں ہزاروں کی تعداد میں کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق جلسہ کی سیکورٹی کے لئے ایک ہزار کے قریب پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں