Swat

سوات، شبانہ ارم کا کامیابی سے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ شعبہ باٹنی کی پی ایچ ڈی سکالر شبانہ ارم جو میاگانو چم چیل شگئی سید شریف سوات سے تعلق رکھتی ہے، نے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اظہر حسین شاہ اور سینئر سائنٹفک آفیسر ڈاکٹر شازیہ ارم این اے آر سی اسلام آباد کے زیر نگرانی اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ کریکٹرائزیشن اینڈ مائیکرو پروپگیشن آف سلیکٹڈ پیچ جرم پلازم آف سوات خیبر پختونخوا پاکستان سکالر کی تحقیق کا موضوع تھا۔ اپنے کچھ مقالے ہائی امپیکٹ فیکٹر جنرلز میں بھی شائع کرا چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں