Swat

سوات، الگ واقعات میں دو افراد قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں فائرنگ کے دو الگ واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ چارباغ میں گل محمد نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر عمر غنی کو قتل کردیا۔ پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ میاں بابا خوازہ خیلہ میں نامعوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں