Swat

چار باغ، زمین تنازع پر فائرنگ، نے لیگ کا مقامی رہنما جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں زمین کے تنازع پر مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان قاری عبدالرحیم ولد نور محمد جان اور فضل مولا ولد حاجی نواب نے زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے روشن علی کو قتل کردیا۔ چارباغ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔