Swatسوات،گرڈ سٹیشن کی مرمت مکمل، تمام فیڈروں پر بجلی بحال کر دی گئی(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مین 132کے وی گرڈ سٹیشن میں پیسکو اہلکاروں نے کام مکمل...
Swatسیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور...
Swatسوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.2 ریکارڈ(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔...
Swatسوات یونیورسٹی، احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کے تحت چیک تقسیم(باخبر سوات ڈاٹ کام) احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کے فیز ون کی دوسری قسط کے چیک...
Swatمینگورہ،ریکروٹنگ ایجنسی میں آگ لگ گئی، کئی پاسپورٹ اور ویزے جل کر راکھ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کی نیو روڈ میں نواب علی پلازہ میں ریکروٹنگ ایجنسی میں...
Swatسوات، شدید گرمی سے املوک درہ پہاڑ کے جنگل میں بھی آگ لگ گئی(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں گرمی کی وجہ سے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری...
Swatسوات، گرڈ سٹیشن جلنے کے بعد”واسا“ کا شہر میں ٹینکروں کے ذریعے پانی کا اہتمام(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں گرڈ سٹیشن جلنے اور پانی کی عدم فراہمی پر ”واسا“ نے...
Swatسوات، کورونا سے 3 افراد انتقال کرگئے، شرح میں بھی 2 درجے اضافہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس دوبارہ تیزی سے پھیلنے لگا۔ سیدو شریف تدریسی...
Swatسوات، گرڈ سٹیشن میں خوفناک آتشزدگی، بیشتر علاقوں کی بجلی تاحال منقطع(باخبر سوات ڈاٹ کام) امانکوٹ مینگورہ میں پیسکو کے مین 132 کے وی گرڈ سٹیشن میں...
Swatکالام، ’’سود‘‘ پر رقم دینے والے کے خلاف سود ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں ’’سود‘‘ پر رقم دینے والے شخص کے خلاف کے پی...