Swat

مینگورہ بائی پاس، جرگے کے دوران قتل کرنے والا ملزم گرفتار

(باخبرسوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس پر جرگے کے دوران قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اتوار کو جرگہ کے دوران ملزم شمس الوہاب نے فائرنگ کرکے عمر خان کو قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا۔ ڈی پی او دلاور خان بنگش نے ملزم کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم بنائی جس نے ملزم شمس الوہاب کو آلہئ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔